چیچی ایک بڑا اور مشہور گوجر قبیلہ ہے،جو پاکستان،افغانستان اور انڈیا کے ساتھ ساتھ قفقاز میں بھی پایا جاتا ہے۔ چیچی کے لفظی معنی 'چیر پھاڑ' دینے کے ہیں۔انھیں عام طور پر لکھنے کا استاد بھی کہتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان میں موجود پڑھے لکھے لوگوں کی بڑی تعداد ہونا ہے۔ان کا شمار ان گوجروں میں ہوتا ہے جنہیں ترک اپنی تاریخ سمجھ کر دنیا کو بتاتے پھرتے ہیں۔یہ ہند میں تقریباً 500ء کر قریب داخل ہوئے اور اپنی علم دوستی سے ہندومت اور جین مت کے گروئوں کو اپنا اتنا گرویدہ بنالیا کہ جین مت کے پیشوا کا چناؤ ان کے درمیان ہونے لگ گیا۔انھوں نے پہلے عربوں،ترکوں اور پھر آخر میں افغانوں کا کھٹانوں،چوہانوں اور گوجر پرتیہاروں کے ساتھ مل کر بڑی بہادری سے مقابلہ کیا اور پھر جب گوجر ملت پر زوال آیا تو باقی گوجر اور گرجراں کی طرح یہ بھی پہاڑوں اور بیابانوں کی طرف کوچ کرگئے۔
MammaSoni fun, MammaSoni entertainment, MammaSoni News, MammaSoni blog, Lahore Lahore Hay
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
NEWS: Hakoomat Ko Khatra Noon League kay andar jari iqtidar ki jang say hay
Hakoomat Ko Khatra Noon League kay andar jari iqtidar ki jang say hay: Faisal Wawda 22 July, 2024 Karachi: sabiq wafaqi wazeer senator Faisa...

-
Hakoomat Ko Khatra Noon League kay andar jari iqtidar ki jang say hay: Faisal Wawda 22 July, 2024 Karachi: sabiq wafaqi wazeer senator Faisa...
-
چھلا میرا جی ڈھولا ڈبی وچ ہلدی آ رج رج ویکھن دے ماہیا کہڑی جلدی آ challa mera jee dhola dabbi vich haldi aa raj raj kay wekhan day mahiyya k...
-
عورت کسی بھی عمرکو پہنچ جائے مگر وہ اپنے بھائی سے اتنی ہی شدت سے پیار کرتی ہے جتنی ایک ماں اپنی اولاد سے کرتی ہے۔ -------------------------...
No comments:
Post a Comment